پھراتا
دربدر کوبکو دردِ جگرمجھ کو
ٹھہرتا
ہے تو پہنچا کر اسی ظالم کے گھر مجھ کو
جہا
ں تک ظبط ممکن تھا کیا میں نے مگر اب تو
کرے
گی چار سو رسوایہ میری چشمِ تر مجھ کو
رات
کے دشت میں ستارا ملا
تو
ملا تو مجھے کنارہ ملا
صرف
میں ہی گناہگا ر نہیں
اس
سے دل کو بڑا سہا رہ ملا
مجھ
کو تو یاد نہیں تم کو خبر ہو شا ید
لوگ
کہتے ہیں تم نے مجھے بربا د کیا
اشکو
ں سے کیا اۤگ بجھے گی ۔عشق تو نام ہے جلنے کا
ہم
تو چلے ہیں انگاروں پہ اۤبلے تو پڑ جانے تھے
No comments:
Post a Comment