تو
کر رہا ہے اۤج بے تو قیر تو ہمیں
کل
خواب تیری اۤمکھ کا سند رہیں گے ہم
تھک
جائے گا تو مانگ کے ہم کودعا ئوں میں
تیعے
خیال وخواب کا محور رہیں گے ہم
اک
چاند اۤتے اۤتے افق تک پلٹ گیا
پھر
اۤسمان دامنِ شب سے لپٹ گیا
کروت
بدل کے سو گئی دل میں کسی یا د
پل
بھر میں اک رنگ سا پھیلا سمٹ گیا
تھکن
سمیٹ کے صدیوں کی جب گرے گی خو د پر
تجھے
خود اپنے اندر سے با زیا ب کیا