زاویے
بہاروں کے سب حسین ہو تے ہیں
جھوٹ
کے سبھی مو سم بے یقین ہو تے ہیں
استواررکھتے
ہیں زندگی سے سب رشتے
عشق
کرنے والے بھی کیا زہین ہو تے ہیں
صرف
اندازِبیا ں رنگ بدل دیتا ہے
ورنہ
دنیا میں کوئی نئی بات نہیں
تجھ
کو تنہا کر گیا ہے منفرد رہنے کا شوق
اب
اکیلے بیٹھ کر یا دوں کے منظر دیکھنا
تھکن
اتار دی ساری مسا فتوں کی کنول
ملا
لپٹ کہ وہ بے اختیا ر ایسا
میرے
اۤنگن میں دبے پا ئون نئے روگ لیے
سال
کے سال کوئی عید چلی اۤتی ہے
ہم
بھی ہیں اک اجڑے شہر کی مثال
اۤنکھیں
بتا رہی ہیں ویران تم بھی ہو
لٹا
ہے دشتِ غریبی میں کارواں کس کا
خاک
اڑاتی ہے منزل بھی کارواں کے لئے
سوچتے
ہیں تجھے وضو کر کے
یو
تیرا احترام کر تے ہیں
شما
ر کانٹے بھی مگر محبت سے
یہی
نہیں ہے کہ اۤنکھو ں گلستاں رکھنا
No comments:
Post a Comment